ابنا: امریکی سینٹ کی بینکنگ امور، انفارمیشن اور مسلح افواج کی کمیٹیوں کے سربراہوں نے امریکی سی آئی اے کے نام اپنے مراسلوں میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ دسمبر کے آخر میں ایران کے خلاف پابندیاں شدید کئے جانے سے متعلق تشکیل پانے والے اجلاس میں جنیوا کے جوہری سمجھوتے سے متعلق ایران کے تعاون کی سطح کے بارے میں رپورٹ پیش کرے۔ان مراسلوں میں یہ بھی مطالبہ کیا گيا ہے کہ ہر ڈیڑھ مہینے میں ایک بار اس قسم کی رپورٹ پیش کی جائے۔......./169
6 دسمبر 2013 - 20:30
News ID: 486643
امریکی سینٹ کی تین کمیٹیوں نے سی آئی اے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی کانگریس میں جنیوا کے جوہری سمجھوتے سے متعلق ایران کے تعاون کی سطح کے بارے میں رپورٹ پیش کرے۔